health and fitness articles, health and fitness blog topics, health and fitness articles, health care tips, male and female sex hormones, male and female reproductive system
Monday, November 1, 2021
جوانی کی صحت کو برقرار رکھنے کا طریقہ
جوانی کی صحت کو برقرار رکھنے کا طریقہ
جوانی کی صحت کو برقرار رکھنے کا طریقہ
آج آپ کو وہ کچھ بتانے لگا ھوں جہاں بڑے بڑے سپیشلسٹوں کی بولتی بند ھو جاتی ھے.
اس پوسٹ میں وہ بتا رہا ھوں جو آپ نہ کالج َدور میں استادوں سے سیکھ پائے نہ کتابوں میں پڑھ پائے۔
یہ زندگی بھر کے تجربات کا نچوڑ ھے۔
بہت لمبی تحریر ھے لیکن بہت کچھ نایاب ملے گا۔
اصل بات پوسٹ کے درمیان اور آخر پر پائیں گے۔کیونکہ۔یہ تحریر اّ کی عنایت۔میرے استادوں کی شفقت و محنت اور میرے
مطالعہ اور تجربات کا نچوڑ اور نایاب علم ھے
ھومیوپیتھک ڈاکٹرز اور طلباءوطالبات کے لیے ھومیوپیٹھی ِٹپس.....
جب آپ کی صحت مند زندگی آہستہ آہستہ بغیر کسی وجہ کے کمزوری کی طرف چل پڑے۔ آپ کے بال گرنے لگیں۔ آنکھوں میں
موتیا آنے لگے۔ آپ کے مسلز میں سختی آنے لگے۔آپ کے جوڑوں میں سختی آنے لگے۔گردے میں خرابی واقع ھونے لگے۔ بھوک میں
کمی واقع ھو , جگر میں خرابی کا عمل شروع ھونے لگے۔ منہ کا ذائقہ خراب ھونے ُ لگے۔سستی اور اور کاہلی محسوس ھو۔
ِلا وجہ دل پریشان رہنے لگے۔نیند میں خلل واقع ھو۔دل و دماغ پریشان رہنے لگے۔ اور ایسی بے شمار علامات ظاہر ھونے لگیں۔ اور
ب
جب آپ کسی ڈاکٹر سے رابطہ کریں وہ آپ مختلف میڈیکل ٹَیسٹ کروائے اور آپ کی رپورٹس میں بھی کوئی نقص نظر نہ آئے۔
جس پر ڈاکٹر آپ کو انگزائٹی کا مریض قرار دے کر کچھ وٹامن اور نیند کی چند گولیاں تجویز کردے تو سمجھ لیں آپ کی تباہی
کا سامان شروع ھو چکا ھے اور اب آپ کی میڈکل فائل میں اضافہ اور آپ کے ہاتھ میں میڈیسن کا شوپر آپ کا زیور بن چکا ھے۔
اب آپ پر پرہیز لاگُو ھونا شروع ھو جائیں گے۔ آپ ہر ماہ ڈاکٹر اور حکیم بدلیں گے۔ کوئی آپ کو عمر کا تقاضہ قرار دے گا , کوئی
آپ کو ُجادو ٹونہ کا مشورہ دے گا اور کوئی کسی دربار پر َمنت ماننے کا مشورہ دے گا.... تو آپ کی تباہی اور بربادی و پریشانی کا
سامان شروع ھو چکا اور یہ آپ کو قبر تک پہنچا کر ہی دم لے گا....
آپ کو ایسی صورت میں کیا کرنا ھے۔ ان وجوہات کا حقیقی علاج بتانے سے پہلے کچھ ہدایات دینا لازمی ہیں کیونکہ پرہیز علاج
سے بہتر ھے۔
تو سب سے پہلے اپنے جسم اور ذہن کا بغور معائنہ کریں۔اپنی عادات۔اپنی خوراک پر غور کریں۔اپنے لائف سٹائل پر غور کریں۔ اور
جو بھی ذہن میں آئے اس پر عمل کریں۔کیونکہ سب سے زیادہ اپنے آپ کو آپ خود سمجھ سکتے ہیں۔اور اپنے آپ کو آپ خود بدل
سکتے ہیں۔اپنی خوراک۔اپنے پانی کا تجزیہ۔اپنی نیند اور ایکسرسائز اور واک پر توجہ دیں۔ اور خاص طور پر اپنے گناہوں سے توبہ
کریں۔ استغفار کو معمول بنائیں۔اپنی نماز کی پابندی کریں۔قرآن پاک کی تلاوت کو معمول بنائیں۔درود پاک کی کثرت کریں۔روزانہ
کی بنیاد پر دن کا آغاز صدقہ سے کریں۔اگر کسی کا حق مارا ھے تو ادا کریں۔اگر کوئی ناراض ھے تو اسے راضی کریں۔اور اّ کی
کسی بھی مخلوق خاص طور پر انسان کو کسی بھی صورت میں اپنی زبان اپنے عمل اور ہاتھ سے نقصان نہ پہنچائیں۔جو بھی
َّ کا شکر لازمی ادا کریں۔
ِ ِسم اّ.... ضرور پڑھیں۔اور پھر ا
کھائیں یا پیئیں ب
ایک کُتا بھی کھانا کھانے پر اپنے مالک کے آگے ُدم ہلاتا ھے کیا ہم ایک کُتے سے بھی زیادہ کم ظرف ھو چکے ہیں.....
اب آتے ہیں علاج کی طرف
اگر آپ خود مریض ہیں تو سب سے پہلے اپنے ذہن اور جسم کا بغور مطالعہ کریں۔پھر اپنی خاندانی ہسٹری معلوم کر کے کسی ماہر
ھومیوپیتھک ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔اور ڈاکٹر کو اپنی خاندانی ہسٹری اور اپنی تمام تکلیف مکمل علامات کے ساتھ بتائیں اور اگر
آپ ڈاکٹر ہیں تو...... تو دیکھیں آپ کے جسم پر کہیں موہکے (واٹس) تو نہیں ہیں اگر ہیں تو کسی بھی علاج سے پہلے آپ کو
َمیڈورنیم CM اور بعد میں۔تُھوجا۔اینٹی مونیم کروڈم۔سنابرس سٹافی وغیرہ میں سے کوئی ایک یا بالترتیب علامات کے مطابق
استعمال کرنا پڑے گی۔
اور اگر آپ کے خاندان میں TB کی ہسٹری موجود تھی اور آپ موسم کی تبدیلی خاص طور پر گرمی سے سردی میں آنے پر آپ
کی علامات میں اضافہ ھوتا ہے اور آپ ناک گلے دل گردے کی تکلیف کا سامنا کرتے ہیں تو ٹیوبرکولینیم1M یا CM اپنی ِ قوت
مدافعت کے مطابق لینے کے بعد اس آرگن سے متعلقہ میڈیسن اپنی علامات کے مطابق لیں گے۔جن کی تفصیل َمیں مختلف پوسٹوں
میں بتاتا رہتا ھوں۔
اور اگر آپ ِجلدی امراض کا سامنا کر رہے ہیں تو......تو آپ کو سورائنیم CM سے علاج کی ابتدا کریں.سورائنم CM سے پہلے اور
بعد دو دن تک کوئی دواء ہر گز نہ لیں۔اس کے بعد مرکسال۔گریفائٹس۔ایسڈ نائٹ۔ مزیرئم۔ریڈم بروم۔اور ایک طویل ِلسٹ ھے جو
بھی منتخب کریں گے شفاء ملے گی۔
اور اگر خاندان میں کینسر کی ہسٹری موجود تھی تو پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ آپ چند ماہ ہر 20 سے 30 دن بعد کارسینوسن
پہلے 1M اور بعد میں CM لیں اور دو دن کے وقفہ کے بعد کونڈورانگو۔اورنتھوگولیم۔لیکسس۔ناجا۔کیڈیم سلف ۔آرسینک البم۔
وغیرہ کی طاقت مریض کی طاقت کے مطابق لیں اور مناسب وقفہ کے بعد دہرائیں۔
اگر آپ کو کوئی چوٹ لگی تھی ۔کوئی ایکسیڈنٹ ھوا تھا اور بعد میں مختلف تکالیف نے گھیر لیا تو ہائی پاور میں آرنیکا کے بعد
بالمثل دواء لیں اور اگر سر یا دماغ پر چوٹ لگی تھی تو آرنیکا 1M کے بعد نیٹرم سلف 1M آپ کو 20 سال پرانی چوٹ کے اثرات
سے بھی نجات دلائے گی۔
اگر آپ کو کوئی صدمہ پہنچا ھے۔کوئی بچھڑ گیا۔ یا محبت میں ناکامی ھوئی یا ایسی کوئی بھی وجہ بنی تو اگنیشیا 1Mیا
CM لے کر ہی علاج ممکن ھو گا۔
اور اگر لیڈیز میں سنیاس کے بعد تکلیف شروع ھوئی ہیں۔ تو لیکسس یا سیمی سیفیوگا جسے ایکٹیاری سی موسا بھی بولتے ہیں
1M یا CM لینا ہی پڑے گی۔
اور اگر خواتین پہلے تندرست تھیں اور بعد میں بیماریوں کی شکار ھونے لگیں تو ان کو سٹافی سائیگیریا تندرست کردے گی
بشرطیکہ ان کے خاوند کو میڈورینیم CM اور بعد میں تھوجا دیں۔
اگر خواتین میں۔ بچوں کو دودھ پلانے سے کمزوری ھوئی تو چائنا 1x سے 3x بہترین دواء ھو گی۔اسی طرح َمردوں میں ایسڈ
فاس 1x سے 3x لاجواب ھو گی۔
شادی شدہ َمردوں میں اگر چالیس سال کے بعد کمزوری محسوس ہو تو تو لائکوپوڈیم 1M بہت اعلی دواء ھے پھر سے جوانی
لوٹ آئے گی۔
ویسے َمردوں می کلاڈیم۔ڈامیانہ۔ایگنس کاسٹس۔ایونا سٹائیوا۔ٹرائیبولس۔کالی فاس ۔جنسنگ۔ اور اپنے گھر سے ُدور والوں کے لئے
یوہمبینیم اور کیپسیکم بہترین میڈیسن ہیں۔
اور ُشوگر کے مریضوں میں مردانہ کمزوری کیلئے موسکس اور کیوپرم میٹ بہترین میڈیسن ہیں۔
ِیپ سفید ھونے پر
ِیپ پڑنے سے پہلے فیرم فاس۔ پ
انفیکشن ایک اہم مسئلہ ھے۔ ابتداء میں ایکونائٹم۔ ُسرخی آنے پر بیلاڈونا۔ پ
ِیپ پکانے کے لیے
ِیپ بدبو دار ھونے پر مرکسال۔پ
ِیپ سبز ھونے پلسٹیلا۔ہائڈراسٹس۔ پ
ِیپ پیلی ھونے پر پلسٹیلا ۔پ
کالی میور۔۔ پ
سلیشیا اور کلکیریا سلف کم طاقت جبکہ خشک کرنے کے لیے ہائی پاور اور ہیپر سلف۔انتہائی درجہ میں ۔سورانیم CM . جراثیم
حملہ میں پائیروجینیم۔ایکینیشیا۔ٹیریبن تھینا۔اتنی رینج تو کسی پیتھی میں موجود نہیں۔
اب دیکھنا میں مرض کی تہ میں کیسے جاتا ھوں۔
مثال کے طور پر اولاد نہیں ھے......تحقیق کیلئے ٹیسٹ ھوا۔ مردانہ سپرم کا مسئلہ ھے۔اب اورم میٹ ڈامیانہ اور کوبالٹم میڈیسن
بنتی ہیں لیکن یہ میڈیسن کام نہیں کریں گی کیونکہ مرد صاحب کو بچپن میں کنپھیڑے ھوئے تھے دوا پلسٹیلا بنتی تھی نہیں
دی گئی تھی اب علامات تو موجود ہیں لیکن کام نہیں کرے گی بلکہ یہ کیا کرے گی بالکل ایسے جیسے چوکیدار چور کے ساتھ مل
کر گھر کا صفایا کر دیتا ھے اکثر پلسٹیلا بھی بغیر مدد گار کے مجبورن چور کے ساتھ مل کر فائدہ کی بجائے الٹا نقصان دے گی۔
کیونکہ مرد صاحب کی خاندانی ہسٹری میں سوزاک تھا اور اسے تو پہلے میڈورینیم اور تھوجا دینا پڑے گی پھر بتدریج بتائی
گئی میڈیسن کام کریں گی۔لیکن تھائرائیڈ کے بھی آگے دو مسئلے ھوتے ہیں ہائیپر اور ہائپو دونوں کو علیحدہ دیکھنا ھو گا۔
بلڈ پریشر کی میڈیسن ساری زندگی کھائیں لیکن ٹھیک نہیں ھوتا وجہ کیا ھے۔ صاحب کے ایڈرینالین گلینڈز کام نہیں کرتے
بلڈپریشر کی میڈیسن۔بیلا ڈونا ۔گلونائین۔ڈیجی ٹیلس۔کیسے کام کریں گی۔دواء ایڈرینالین CM 1M بنتی ھے لیکن گلینڈ کو تو TB
میازم لے ڈُ وبا ھے تو بھائی پہلے ٹیوبرکولینم 1M دیں پھر ایڈرینالین CM 10M 1M.کوئی بھی دے دیں پہلی ہی خوراک DNA
کا بخار اتار دے گی اور بلڈپریشر بھاگ جائے گا۔
نظر کی کمزوری ُ میں۔روٹا۔کالی فاس 6 سے 12 ارجینٹم۔اناکارڈیم۔کاسٹیکم۔یوفریزیا۔فائسوسٹگما اور بھی بہترین میڈسن کے
علاوہ آنکھوں ڈالنے کے لیئے سنیریریا مارٹیما بہت ضروری ھے۔ جبکہ موتیا کے لیے زنکم میٹ cmدے کر کاسٹیکم دیں۔کلیکیریا
فلو 6 سے 12 کا لگاتار استعمال آپریشن سے بچا سکتا ھے۔
بچوں میں ٹانسلز۔ میڈورینیم دے کر بیلا ڈونا۔مرکسال۔ ہیپرسلف۔فائیٹو لاکا بیری اور برائٹا کارب علامات کے مطابق استعمال
کریں۔
بچوں کی قبض میں پوڈوفائلم اور بوڑھوں کی قبض میں ہائیڈراسٹس کے ساتھ ایلومینا ۔برائی اونیا ۔امیونیم میور۔پلمبم میٹ
بہترین ہیں۔
اگر نمک کے بےجا استعمال سے بیڑا غرق ھوا ھو تو نیٹرم میور لیں۔
اگر ِتلی کی بیماری نے پکڑ کر لا علاج کر دیا ہو تو انتھراکسینم cm لے کر سی اونتھس یا چیننم سلف بہترین ہیں ۔
بون میرو فالٹ میں سفلینیم cm لے کر ایکسریز اور ریڈیم بروم آپ کے DNAتک کے برابلمز بے شک موروثی ھوں, درست کر
سکتی ھے۔ اور اسی سے بہت سے کیس جن بچوں کو لیوکیمیا اور تھیلا سیمیا تھا اور ہر ہفتے بلڈ لگتا تھا چند مزید دواؤں کے
بھی استعمال کے بعد درست کیا۔
لڑکیوں کے پستان کا سائز کم ھونا۔جوڈم۔چیمافیلا۔ کلاڈیم۔سیپیا میں ُچھپا ھے۔
پستان میں رسولیاں اور کینسر۔میڈرونیم cm کے بعد کارسینوسن۔کونیم۔فائٹولاکا۔آرم میٹ۔میں تلاش کریں۔
لیکوریا کا مسئلہ۔سورائنیم cm کے بعد۔ موٹی خواتین میں پلسٹیلا۔ کمزور میں سیپیا۔ مشرکہ میں کریازوٹم۔مرکسال۔بوریکس۔
کالی بائیک۔ایلومینا۔میں تلاش کریں۔
خواتین میں بے اولادی کے لیئے ٹیوبرکولینیم cm دے کر آرم میٹ۔ 3 بار اور اورم میور نائٹ cm ہر ماہ دیں۔بہت جلد مسئلہ حل
ھو جائیگا۔
کسی بھی الرجی کے کیسوں میں اگر ٹیوبرکولینیم cm یا سورانیم cm میں سے کوئی میازم اور علامات کے مطابق دے کر باقی
مزاجی دوا لمبے عرصہ تک دیں تو الرجی سے جان ُچھوٹ جاتی ھے۔
خوراک سے الرجی میں اگر کارسینوسن 1mکی خوراک دو چار بار ہفتہ بعد دیں تو پہلی ہی خوراک سے فائدہ شروع ھو جائے گا
بعد میں ُروٹین والی دواء دیں۔
بچوں کے سوکڑا کے لیئے۔ سفلینیم cm دے کر ابراٹینم 30۔ کلکیریا فاس6x دے کے مسئلہ حل کریں۔
برین ٹیومر کو کارسینوسن cm کے بعد مرکسال 1m اور ہیپر سلف 1m سے درست کیا جاسکتا ھے۔
اگر ہڈیاں بھربھری ھونا شروع ھو جائیں تو سفلینیم cm دے کر پھر۔ ڈروسرا ۔کلکیریا فاس اور کلکیریا فلور دیں۔
بچوں کے قد بڑھانے کے لیئے۔ ٹیوبر کولینیم cm اور میڈرونیم cm ہر ماہ بدل کر دیں اور پھر قد والی میڈیسن۔کلکیریا کارب۔
200۔ برائیٹا کارب 200 میں اور ساتھ میں کلکیریا فاس اور کلیریا فلور 6x دیں۔ ہفتہ میں ایک بار پچوٹرین 200 دیں۔
اور یاد رکھیں اگر میازم کی کی وجہ سے تھائرائیڈ گلینڈز متاثر ھو چکا ھے تو میازمیٹک میڈیسن کے بعد تھائروڈینیم cm دیے
بغیر ہڈیوں کا بھر بھرا پن ُدور نہیں ھو گا اور نہ باقی میڈیسن کام کریں گی۔
اگر جوڑوں میں خشکی آنا شروع ھو گئی ھے اور ڈاکٹر حضرات 6ہزار کے انجیکشن کا مشورہ دیں تو سفلینیم cm دے کر
کالچیکم۔ ُروٹا۔بربرس ویلگیرس۔رسٹاکس علامات کے مطابق استعمال کریں۔
موٹاپا کے علاج کے لیے۔تھائروڈینیم cm دے کر۔فاسفورس کی 40 دن بعد ایک خوراک۔اینٹی کروڈم 30 دن میں 3 بار۔ فائیٹو لاکا
بیری Q.فیوکس۔Q.
جسم میں جہاں تنزلی شروع ھو تو سفلینیم cm ایک خوراک۔اور جہاں جسم میں گروتھ شروع ھو جائے وہاں میڈورینیم cmدے
کر متعلقہ دواء شروع کریں۔
بواسیر میں میڈورینیم cm دے کر ۔بادی میں۔نکس30 اور ایسکولس ہپ Qُ .خونی میں ہیمامیلس۔ایلوز۔کلکیریا فلور۔پی اونیا۔
عورتوں کی پریگنیسی کی بواسیر میں کالنسونیا۔ ایسڈ نائٹ۔۔
ِفسچولا میں۔سورائینم۔cm کے بعد۔ گریفائٹس۔200۔ایسڈ نائٹ 30۔رٹینیا 30۔مرکسال۔200
دوستو
ہمییشہ یاد رکھیں ہمارے سارے جسم کا نظام چلانے کے لیے ہمارے جسم کے گلینڈز کا درست کام کرنا ضروری ھے۔اور ِج ِ گر۔تلی۔
ِچوٹری گلینڈز........ ان گلینڈز کو بیمار کرنے میں
تھائرائیڈ۔ایڈرینالین گلینڈ۔اووریز۔ٹیسٹیز۔اور دوسرے گلینڈز اور خاص طور پر پ
سب سے بڑا سبب میازم ھوتا ھے اور یہ خرابی DNA لیول پر ھوتی ھے۔جس کے لیے اینٹی میازم ہائی ڈوز میں دینا ہی اصل
علاج ھے۔
بیکٹیریا۔وائرس۔فنگس سب کی اپنی حقیقت ھے۔
آرگینن ان سب پر ڈسکس کرتی ھے لیکن یہ بہت بعد کی بات ھے
دوستو !
اگر َمیں لکھتا گیا تو شائد یہ سلسلہ ختم ھونے میں ہی نہ آئے اور آپ بور ھونے لگ جائیں۔
َمیں نے آپ کو صرف 20 میڈیسن بتانے کا وعدہ کیا تھا لیکن یہ کچھ زیادہ ھو گیا۔ چلو وعدہ پورا ھوا۔
ُدعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
َّ کریم آپ کو آسانیاں عطاءفرمائے گا۔
ُدوسروں کے لیے آسانیاں بانٹیں۔ا
َّ نے علم دیا اور َمیں نے آپ تک پہنچا دیا۔ اب آگے ُدوسروں تک پہنچانا آپ کا کام ھے بلکہ آپ کی ذمہ داری ھے۔ اور یہ
مجھے ا
ِ صدقہ جاریہ بنے گا۔اور آپ کے رزق میں اضافہ کرے گا۔
ّ والسلام
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
The Miraculous World of Eyes: A Window to the Soul
Introduction The eyes, often called the windows to the soul, are one of the most fascinating and intricate organs in the human body. These r...
-
Definition of ascites is the accumulation of fluid in the peritoneal or abdominal cavity now the fluid which accumulates can either be t...
-
I'm sure you know the blood is pretty important right I mean if you see that someone has lost lower blood it's not usually a go...
-
A brain tumor refers to an abnormal growth of cells within the brain or its surrounding structures. Tumors can be either benign (non-cance...
No comments:
Post a Comment