Monday, November 1, 2021

امراض گردہ، پتھری اور ہومیو پیتھک علاج

امراض گردہ، پتھری

 امراض گردہ، پتھری اور ہومیو پیتھک علاج امراض گردہ، پتھری اور ہومیو پیتھک علاج پتھری کیا ہے؟ انسان کے جسم میں دو گردے پیٹ میں پسلیوں سے ذرا نیچے ریڑھ کی ہڈی کے دونوں جانب واقع ہوتے ہیں۔ ان کا حجم مٹھی کے برابر ہوتا ہے۔ گردے انسانی صحت اور زندگی کیلئے انتہائی اہم ہیں۔ گردوں کا کام جسم سے فاسد ،نقصان دہ،ضرورت سے زائد مادوں کو خارج کرنا ہے ۔گردے جسم میں پانی اور نمکیات کا توازن برقرار رکھتے ہیں ،مثلاَجسم میں کیلشیم ،پوٹاشیم ا ور فاسفورس کی مقدار کے علاوہ پانی اور دیگر نمکیات وغیرہ کا ایک حد تک جسم میں رہنا ضروری ہوتا ہے اس کی کمی و بیشی سے بہت امراض جنم لیتے ہیں ،انسان زندہ نہیں رہ سکتا ،گردوں کا کام ان مادوں ،نمکیات اور پانی میں توازن قائم رکھنا ہے ۔ گردے جسم کے لیے ایسے بہت سے مفید ہارمون پیدا کرتے ہیں ،اگر یہ ہارمون جسم میں کم ہو جائیں تو خون کی کمی کی بیماری پیدا ہو جاتی ہے ۔یہ بات بہت قابل توجہ ہے کہ جب تک گردے 80 یا 90 فیصد تک تباہ نہ ہو چکے ہوں اس سے پہلے مریض کو اس کا علم ہی نہیں ہوتا وہ اپنا روز مرہ کا کام کرتا رہتا ہے ،ایک گردہ ناکارہ بھی ہو جائے تو بھی دوسرا کام کرتا رہتا ہے۔ اگر کسی کو درج ذیل علامات میں سے کوئی علامت محسوس ہو تو اسے گردوں کے اسپیشلسٹ ڈاکٹر سے اپنا چیک اپ لازمی کروا لینا چاہیے ۔کھانے کی خواہش کا ختم ہو جانا ،یاداشت کی کمزوری ،متلی اور قے کا آنا ،چڑچراپن،تھکاوٹ کا محسوس ہونا ،چہرے کا رنگ پیلا ہونا ،خشک جلد،رات کو بار بار پیشاب آنا اور پیشاب میں رکاوٹ وغیرہ کا ہونا ،شوگر کا مرض ہونا،بلڈ پریشر کی کمی یا زیادتی کا ہونا وغیرہ مفید غذائیں گردہ کی کمزوری کے لئے آم بالخاصہ مفید ہے۔ مغز پستہ گردوں کی لاغری اورکمزوری میں نافع ہے۔ اس کے علاوہ مغزِ بادام اورمغزِ چلغوزہ اورانگور بھی مقوی گردہ ثابت ہوئے ہیں۔ ترکاریوں میں شلغم ، بتھوے کا ساگ، مولی کا نمک اور ہینگ بہت مفید ہے۔ اکثر گردوں میں ناقص فضلہ پک جاتاہے اور گردوں کے فعل کو متاثر کرتاہے۔ لیموں اورترنج کا عرق اس ناقص فضلہ کے اخراج کا باعث ہوتاہے۔ مزید براں یہ گردوں کے فعل میں تحریک پیداکرتاہے۔ مضر غذائیں گرم مصالحہ ، تیز مرچ، انڈا، تلی ہوئی مچھلی، بڑاگوشت ، جھینگا، چائے ، کافی اور تمام گرم وخشک اشیاء مضرہیں۔ایسی تمام غذائیں جن میں فولاد زیادہ پایا جاتا ہے ان سے پرہیز کریں مثلاَ گوشت،چاول،مکئی،وغیرہ اس کے علاوہ سگریٹ نوشی ،کولاکے مشروبات ،شراب نوشی،وغیرہ سے پرہیز کریں ۔موٹاپا،زیادہ دیر تک بیٹھے رہنا،ورزش نہ کرنے والے افراد پر دیگر امراض کی طرح گردوں کے فیل ہونے کے چانس زیادہ ہوتے ہیں ۔اس لیے صبح دو گلاس تازہ اور صاف پانی پینا ،ہلکی پھلکی ورزش کرنا،دن میں َبعد پانی نہ پینا چاہیے ،رات کو سونے سے گھنٹا بھر پہلے دو گلاس پانی پینا چاہیے ،قبض نہ بھی پانی پینا ،کھانا کھانے کے فورا ہونے دیں ،اسی طرح دیگر حفظان صحت کے اصولوں پر عمل کرنے سے بہت سی امراض سے بچا جا سکتا ہے۔مختصر صاف پانی کا زیادہ استعمال،ہر قسم کے نشہ سے پرہیز ،متوازن غذا،موٹاپے پر کنٹرول کرنے سے کافی حد تک اس مرض سے بچا جا سکتا ہے ۔ امراض گردہ گردے میں پتھری 6X Phos.Mag + Silicea سلیشیا + میگنیشا فاس 6 ایکس طاقت میں ملا کر روزانہ تین بار ٹکیاں ملا کر بغیر پانی کے چوس لیں۔ Q vul Berberis بربرس Q روزانہ تین بار پندرہ بیس قطرے ایک ایک گھونٹ پانی میں حل کر کے پی لیں۔ گردے میں پتھری کا ایک اور نسخہ 1۔ مگنیشیا فاسPhos6X Mag کلکیریا فلور Flour6X Calc Kali Phos 6X فاس کالی Silicea 6X سلیشیا 6 ایکس طاقت میں ملا کر روزانہ تین بار ٹکیاں ملا کر بغیر پانی کے چوس لیں۔ Q  vul Berberis بربرس Q روزانہ تین بار پندرہ بیس قطرے ایک ایک گھونٹ پانی میں حل کر کے پی لیں۔ دردہ گردہ 1000 Belladonna +Aconite اکونائٹ اور بیلاڈونا 1000 طاقت دونوں ملا کر جب درد کا حملہ ہو تو آغاز ہی میں دس پندرہ منٹ کے وقفہ سے صرف دو خوراک استعمال کریں۔ اکثر ا ٰ تعالی کے فضل سے فوری افاقہ ہوتا ہے۔ ویسے بھی ہر ہفتہ ایک خورا ک حفظ ماتقدم کے طور پر کھائی جا سکتی ہے۔ دس پندرہ گو لیاں بغیر چوس لیا کریں۔ َ گرم پانی سے ٹکور کریں ،مولی کا نمک چٹائیں ، تمباکو کو ابال کر نیم گرم مقام درد پر کسی کو درد ہو تو گردہ کے مقام پر فورا باندھ دیں اور ڈاکٹر کے پاس مریض کو لے جائیں گردے کا ایک اور نسخہ Cuprum 30 30 کیوپرم ۔1 2.ٹیری بن تھینا 30 30 Terribinthina دونوں ملاکر دن میں تین بار Q vul Berberis بربرس Q روزانہ تین بار پندرہ بیس قطرے ایک ایک گھونٹ پانی میں حل کر کے پی لیں۔ ایل سیرم3X ایک سے دو قطرے Serum3X Allium پریرا بریوا Q دس تا پندرہ قطرے Q Brava Prara ملا کر دن میں تین بار گردے خراب اور بندش پیشاب Kali Mure 6X میور کالی ۔1 Nat Mure 6X میور نیٹرم Kali Phos 6X فاس کالی Silicea 6X سلیشیا 6 ایکس طاقت میں ملا کر روزانہ تین بار ٹکیاں ملا کر بغیر پانی کے چوس لیں۔ Q vul Berberis  روزانہ تین بار پندرہ بیس قطرے آدھا کپ پانی میں حل کر کے پی لیں۔ گردے خراب ہوں تو 1۔ اپیس میلیفیکا 1000 ہفتہ وار ایک خوراک 1000 Mellifica Apis 2۔ کالی میور + سلیشیا+ کالی فاس+نیڑم میور 6x Kali Mur+Silicea+ Kale Phos+ Natrum Mure 6X چاروں ملا کر دن میں تین چار بار 3۔ پریرابریوا 10 قطرے پانی میں ملا کر دن میں تین بار3 .Q Brava Prara ایل سیرم ایک یا 2 قطرے پانی میں ملا کر دن میں تین با ایک گردہ کام نہیں کر رہا ایل سیرم 3X ایک سے دو قطرے Serum3X Allium پریرا بریوا Q دس تا پندرہ قطرے پانی میں ملاکر کاسٹیکم 200 روزانہ ایک بار200 Casticum گردے پر چوٹ ، گردہ میں انفیکشن ، گردہ میں سوجن 1۔آرنیکا + بیلاڈونا 1000 Belladnna + Arnica ملا کر ایک خوراک 2۔ دس تا پندرہ قطرے Q Brava Prara ملا کر دن میں تین بار vulQ Berberis  روزانہ تین بار پندرہ بیس قطرے ایک ایک گھونٹ پانی میں حل کر کے پی لیں۔ اگر نمبر 1 اور نمبر 2 سے فائدہ نہ ہو تو پھر 3 کی صرف ایک خوراک 3۔ سلیشیا 1000 Silcea صرف ایک خوراک دیسی علاج انجیریعنی Figکے مسلسل استعمال سے پتھری حل ہوکر نکل سکتی ہے اس کے لیے انجیر کے تازہ یا ٹن پیک پانچ دانے صبح نہار منہ استعمال کریں۔اس سے آگزیلیٹ اور یوریٹس کی پتھری ریت بنکرخارج ہو سکتی ہے انجیریعنی Figکے مسلسل استعمال سے پتھری حل ہوکر نکل سکتی ہے اس کے لیے انجیر کے تازہ یا ٹن پیک پانچ دانے صبح نہار منہ استعمال کریں۔اس سے آگزیلیٹ اور یوریٹس کی پتھری ریت بنکرخارج ہو سکتی ہے۔بھارتی ماہرین طب نے طب نبوی میں بکثرت استعمال ہونے والے اس پھل پرتحقیی تجربات کیے ہیں۔جس سے پتھری کےاخراج کے حوصلہ بخش نتائج ملے ہیں۔سبز سیب کے فریش جوس سے بھی پتھری نکلنے کے شواہد موجود ہیں۔ یسے تو بہت سے فوائد ہیں مگر گردے کی پتھری کے بہترین اور سستے علاج کے لئے خربوزے کا 2 انچ کا چھلکا اور ایک چمچہ گروکرلیں، ان کو ایک گلاس پانی میں ملا کر جوش دیں، اس کے بعد چھان کر اسے ٹھنڈا کرکے ایک گلاس صبح اور ایک گلاس شام پئیں۔ پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں، جس سے گردے کی پتھری ریزہ ریزہ ہوکر نکل جائے گی۔ نرم پتے مولی کے جس قدر آپ کھا سکیں کھاتے رہیں اس عمل سے بیس دن میں پیشاب کے راستے پتھری خارج ہو جاتی ہے گردہ مثانہ کی ریت اور کنکر کیلئے اسراری نسخہ :۔ آم کے سبز پتے سایہ میں خشک کر کے سفوف بنا لیں اور بقدر چھ ماشہ باسی پانی سے روزانہ ایک دفعہ استعمال کریں پندرہ بیس روز میں ریت اور کنکر رفع ہو جائے گی ۔ Kidney disease, gallstones and homeopathic remedies ?What is a stone In the human body, two kidneys are located on either side of the spine, just below the ribs in the abdomen.  They are about the size of a fist.  Kidneys are very important for human health and life.  The function of the kidneys is to remove waste, harmful, and excess substances from the body. The kidneys maintain a balance of water and salts in the body, such as the amount of calcium, potassium and phosphorus in the body, as well as water and other salts.  To the extent that it is necessary to stay in the body, its deficiency and excess can lead to many diseases, man cannot survive, the function of the kidneys is to maintain a balance between these substances, salts and water. The kidneys have many such useful hormones for the body.  If these hormones are depleted in the body, then anemia occurs. It is very noticeable that until the kidneys are 80 or 90% destroyed, the patient should be treated before it.  He does not even know that he continues to do his daily work, even if one kidney .becomes dysfunctional, he continues to do another If you experience any of the following symptoms, you should get a check-up from a kidney specialist. Loss of appetite, memory loss, nausea and vomiting, nausea, and fatigue.  Having yellowing of the face, dry skin, frequent urination and obstruction of urination at night, diabetes, low or excessive blood .pressure, etc Useful foods Mango is especially useful for kidney weakness.  Pistachio nuts are beneficial in kidney thinning and weakness.  In addition, almond kernels, walnut kernels and grapes have also been shown to be nutritious.  Turnips, duck greens, radish salt and hang are very useful in salads.  Defective waste often cooks in the kidneys and affects kidney function.  The juice of lemons and oranges causes this waste .to be expelled.  In addition, it stimulates the function of the kidneys Harmful foods Hot spices, hot peppers, eggs, fried fish, beef, prawns, tea, coffee and all hot and dry foods are harmful. Avoid foods that are high in iron, such as meat, rice, corn, etc.  Also, avoid smoking, cola drinks, alcohol, etc. Obesity, sitting for long periods of time, people who do not exercise are more likely to have kidney failure like other diseases.  Drink clean water, do light exercise, drink water during the day, do not drink water immediately after eating, drink two glasses of water an hour before going to bed at night, do not allow constipation, as well as other hygiene principles.  Many diseases can be prevented by taking action. In short, excessive consumption of clean water, abstinence from all kinds .of drugs, balanced diet, control over obesity can prevent this disease to a great extent Kidney diseases Kidney stones Silicea + Mag.Phos 6X Mix Silicea + Magnesia Fos 6x strength and mix it three times a day and suck .without water Berberis vul Q Drink Berberis Q three times daily by dissolving fifteen to twenty drops in one sip of .water Another version of kidney stones Magnesia Phos Mag Phos6X  .1 Calc Flour6X Kali Phos 6X Silicea Silicea 6X .Mix 6 x strength and mix the drops three times a day and suck without water Berberis vul Q Drink Berberis Q three times daily by dissolving fifteen to twenty drops in one sip of .water Kidney pain Aconite + Belladonna 1000 combining both Aconite and Belladonna 1000 strength When pain strikes, use only two doses at an initial interval of ten to fifteen minutes.  Often, by the grace of God, there is immediate relief.  Anyway, one meal a week can be eaten as a precaution.  Suck .ten or fifteen tablets without If someone is in pain, immediately tap the place of the kidney with warm water, lick the salt of radish, .boil the tobacco and tie it to the place of pain and take the patient to the doctor Another version of the kidney Cuprum 30 30 Cuprum  .1 Terribinthina 30 Terribinthina 30 combined three times a day .2 Berberis vul Q Drink Berberis Q three times daily by dissolving fifteen to twenty drops in one sip of .water L Serum 3X One to two drops Allium Serum3X Prara Brava Q Mix ten to fifteen drops of Prara Brava Q three times a day Kidney damage and urinary retention Kali Mure 6X  .1 Nat Mure 6X Kali Phos 6X Silicea Silicea 6X .Mix 6 x strength and mix the drops three times a day and suck without water .Drink Berberis vul Q three times daily by dissolving fifteen to twenty drops in half a cup of water If the kidneys are bad Apis Mellifica 1000 Weekly Apis Mellifica 1000  .1 Black Peacock + Silesia + Black Face + Neem Peacock 6x  .2 Kali Mur + Silicea + Kale Phos + Natrum Mure 6X All four combined three or four times a day .Perebriva 10 drops mixed in water three times a day 3.  Prara Brava Q  .3 Mix one or two drops of L-serum in water thrice a day One kidney is not working L Serum 3X One to two drops Allium Serum3X Pereira breva Q by mixing ten to fifteen drops in water Casticum 200 once daily Casticum 200 Kidney injury, kidney infection, kidney swelling Arnica + Belladonna 1000 A dose of Arnica + Belladnna .1 Mix ten to fifteen drops of Prara Brava Q three times a day  .2 .Drink Berberis vulQ three times daily by dissolving fifteen to twenty drops in one sip of water If No. 1 and No. 2 do not work, then only one dose of No. 3 Silcea 1000 Silcea just one dose  .3 Indigenous treatment Ingredients: With constant use of Fig, stones can be dissolved. For this, use fresh figs or tin packs of .five grains in the morning. This can remove azaleas and urate stones from the sand bunker Ingredients: With constant use of Fig, stones can be dissolved. For this, use fresh or tin packed five seeds of figs in the morning.  Research has been done on this fruit, which has given encouraging results in the removal of stones. There is also evidence of stones being removed from the fresh juice .of green apples There are many benefits to this, but for the best and cheapest treatment for kidney stones, grind a 2- inch melon peel and a teaspoon, mix them in a glass of water and boil it, then filter it, cool it and take a glass in the morning.  And drink a glass in the evening.  Use as much water as possible, which will .break down the kidney stones .Eat as much soft leaf radish as you can. This process removes urinary stones in twenty days Mysterious prescription for kidney bladder sand and gravel:  Dry the green leaves of mango in the shade and make a powder and use it once a day with the same amount of stagnant water. Sand and .gravel will be removed in 15-20 days failure kidney with Patients.امراض گردہ، پتھری اور ہومیو پیتھک علاج پتھری کیا ہے؟ انسان کے جسم میں دو گردے پیٹ میں پسلیوں سے ذرا نیچے ریڑھ کی ہڈی کے دونوں جانب واقع ہوتے ہیں۔ ان کا حجم مٹھی کے برابر ہوتا ہے۔ گردے انسانی صحت اور زندگی کیلئے انتہائی اہم ہیں۔ گردوں کا کام جسم سے فاسد ،نقصان دہ،ضرورت سے زائد مادوں کو خارج کرنا ہے ۔گردے جسم میں پانی اور نمکیات کا توازن برقرار رکھتے ہیں ،مثلاَجسم میں کیلشیم ،پوٹاشیم ا ور فاسفورس کی مقدار کے علاوہ پانی اور دیگر نمکیات وغیرہ کا ایک حد تک جسم میں رہنا ضروری ہوتا ہے اس کی کمی و بیشی سے بہت امراض جنم لیتے ہیں ،انسان زندہ نہیں رہ سکتا ،گردوں کا کام ان مادوں ،نمکیات اور پانی میں توازن قائم رکھنا ہے ۔ گردے جسم کے لیے ایسے بہت سے مفید ہارمون پیدا کرتے ہیں ،اگر یہ ہارمون جسم میں کم ہو جائیں تو خون کی کمی کی بیماری پیدا ہو جاتی ہے ۔یہ بات بہت قابل توجہ ہے کہ جب تک گردے 80 یا 90 فیصد تک تباہ نہ ہو چکے ہوں اس سے پہلے مریض کو اس کا علم ہی نہیں ہوتا وہ اپنا روز مرہ کا کام کرتا رہتا ہے ،ایک گردہ ناکارہ بھی ہو جائے تو بھی دوسرا کام کرتا رہتا ہے۔ اگر کسی کو درج ذیل علامات میں سے کوئی علامت محسوس ہو تو اسے گردوں کے اسپیشلسٹ ڈاکٹر سے اپنا چیک اپ لازمی کروا لینا چاہیے ۔کھانے کی خواہش کا ختم ہو جانا ،یاداشت کی کمزوری ،متلی اور قے کا آنا ،چڑچراپن،تھکاوٹ کا محسوس ہونا ،چہرے کا رنگ پیلا ہونا ،خشک جلد،رات کو بار بار پیشاب آنا اور پیشاب میں رکاوٹ وغیرہ کا ہونا ،شوگر کا مرض ہونا،بلڈ پریشر کی کمی یا زیادتی کا ہونا وغیرہ مفید غذائیں گردہ کی کمزوری کے لئے آم بالخاصہ مفید ہے۔ مغز پستہ گردوں کی لاغری اورکمزوری میں نافع ہے۔ اس کے علاوہ مغزِ بادام اورمغزِ چلغوزہ اورانگور بھی مقوی گردہ ثابت ہوئے ہیں۔ ترکاریوں میں شلغم ، بتھوے کا ساگ، مولی کا نمک اور ہینگ بہت مفید ہے۔ اکثر گردوں میں ناقص فضلہ پک جاتاہے اور گردوں کے فعل کو متاثر کرتاہے۔ لیموں اورترنج کا عرق اس ناقص فضلہ کے اخراج کا باعث ہوتاہے۔ مزید براں یہ گردوں کے فعل میں تحریک پیداکرتاہے۔ مضر غذائیں گرم مصالحہ ، تیز مرچ، انڈا، تلی ہوئی مچھلی، بڑاگوشت ، جھینگا، چائے ، کافی اور تمام گرم وخشک اشیاء مضرہیں۔ایسی تمام غذائیں جن میں فولاد زیادہ پایا جاتا ہے ان سے پرہیز کریں مثلاَ گوشت،چاول،مکئی،وغیرہ اس کے علاوہ سگریٹ نوشی ،کولاکے مشروبات ،شراب نوشی،وغیرہ سے پرہیز کریں ۔موٹاپا،زیادہ دیر تک بیٹھے رہنا،ورزش نہ کرنے والے افراد پر دیگر امراض کی طرح گردوں کے فیل ہونے کے چانس زیادہ ہوتے ہیں ۔اس لیے صبح دو گلاس تازہ اور صاف پانی پینا ،ہلکی پھلکی ورزش کرنا،دن میں َبعد پانی نہ پینا چاہیے ،رات کو سونے سے گھنٹا بھر پہلے دو گلاس پانی پینا چاہیے ،قبض نہ بھی پانی پینا ،کھانا کھانے کے فورا ہونے دیں ،اسی طرح دیگر حفظان صحت کے اصولوں پر عمل کرنے سے بہت سی امراض سے بچا جا سکتا ہے۔مختصر صاف پانی کا زیادہ استعمال،ہر قسم کے نشہ سے پرہیز ،متوازن غذا،موٹاپے پر کنٹرول کرنے سے کافی حد تک اس مرض سے بچا جا سکتا ہے ۔ امراض گردہ گردے میں پتھری 6X Phos.Mag + Silicea سلیشیا + میگنیشا فاس 6 ایکس طاقت میں ملا کر روزانہ تین بار ٹکیاں ملا کر بغیر پانی کے چوس لیں۔ Q vul Berberis بربرس Q روزانہ تین بار پندرہ بیس قطرے ایک ایک گھونٹ پانی میں حل کر کے پی لیں۔ گردے میں پتھری کا ایک اور نسخہ 1۔ مگنیشیا فاسPhos6X Mag کلکیریا فلور Flour6X Calc Kali Phos 6X فاس کالی Silicea 6X سلیشیا 6 ایکس طاقت میں ملا کر روزانہ تین بار ٹکیاں ملا کر بغیر پانی کے چوس لیں۔ Q  vul Berberis بربرس Q روزانہ تین بار پندرہ بیس قطرے ایک ایک گھونٹ پانی میں حل کر کے پی لیں۔ دردہ گردہ 1000 Belladonna +Aconite اکونائٹ اور بیلاڈونا 1000 طاقت دونوں ملا کر جب درد کا حملہ ہو تو آغاز ہی میں دس پندرہ منٹ کے وقفہ سے صرف دو خوراک استعمال کریں۔ اکثر ا ٰ تعالی کے فضل سے فوری افاقہ ہوتا ہے۔ ویسے بھی ہر ہفتہ ایک خورا ک حفظ ماتقدم کے طور پر کھائی جا سکتی ہے۔ دس پندرہ گو لیاں بغیر چوس لیا کریں۔ َ گرم پانی سے ٹکور کریں ،مولی کا نمک چٹائیں ، تمباکو کو ابال کر نیم گرم مقام درد پر کسی کو درد ہو تو گردہ کے مقام پر فورا باندھ دیں اور ڈاکٹر کے پاس مریض کو لے جائیں گردے کا ایک اور نسخہ Cuprum 30 30 کیوپرم ۔1 2.ٹیری بن تھینا 30 30 Terribinthina دونوں ملاکر دن میں تین بار Q vul Berberis بربرس Q روزانہ تین بار پندرہ بیس قطرے ایک ایک گھونٹ پانی میں حل کر کے پی لیں۔ ایل سیرم3X ایک سے دو قطرے Serum3X Allium پریرا بریوا Q دس تا پندرہ قطرے Q Brava Prara ملا کر دن میں تین بار گردے خراب اور بندش پیشاب Kali Mure 6X میور کالی ۔1 Nat Mure 6X میور نیٹرم Kali Phos 6X فاس کالی Silicea 6X سلیشیا 6 ایکس طاقت میں ملا کر روزانہ تین بار ٹکیاں ملا کر بغیر پانی کے چوس لیں۔ Q vul Berberis  روزانہ تین بار پندرہ بیس قطرے آدھا کپ پانی میں حل کر کے پی لیں۔ گردے خراب ہوں تو 1۔ اپیس میلیفیکا 1000 ہفتہ وار ایک خوراک 1000 Mellifica Apis 2۔ کالی میور + سلیشیا+ کالی فاس+نیڑم میور 6x Kali Mur+Silicea+ Kale Phos+ Natrum Mure 6X چاروں ملا کر دن میں تین چار بار 3۔ پریرابریوا 10 قطرے پانی میں ملا کر دن میں تین بار3 .Q Brava Prara ایل سیرم ایک یا 2 قطرے پانی میں ملا کر دن میں تین بار ایک گردہ کام نہیں کر رہا ایل سیرم 3X ایک سے دو قطرے Serum3X Allium پریرا بریوا Q دس تا پندرہ قطرے پانی میں ملاکر کاسٹیکم 200 روزانہ ایک بار200 Casticum گردے پر چوٹ ، گردہ میں انفیکشن ، گردہ میں سوج 1۔آرنیکا + بیلاڈونا 1000 Belladnna + Arnica ملا کر ایک خوراک 2۔ دس تا پندرہ قطرے Q Brava Prara ملا کر دن میں تین بار vulQ Berberis  روزانہ تین بار پندرہ بیس قطرے ایک ایک گھونٹ پانی میں حل کر کے پی لیں۔ اگر نمبر 1 اور نمبر 2 سے فائدہ نہ ہو تو پھر 3 کی صرف ایک خوراک 3۔ سلیشیا 1000 Silcea صرف ایک خوراک دیسی علاج انجیریعنی Figکے مسلسل استعمال سے پتھری حل ہوکر نکل سکتی ہے اس کے لیے انجیر کے تازہ یا ٹن پیک پانچ دانے صبح نہار منہ استعمال کریں۔اس سے آگزیلیٹ اور یوریٹس کی پتھری ریت بنکرخارج ہو سکتی ہے انجیریعنی Figکے مسلسل استعمال سے پتھری حل ہوکر نکل سکتی ہے اس کے لیے انجیر کے تازہ یا ٹن پیک پانچ دانے صبح نہار منہ استعمال کریں۔اس سے آگزیلیٹ اور یوریٹس کی پتھری ریت بنکرخارج ہو سکتی ہے۔بھارتی ماہرین طب نے طب نبوی میں بکثرت استعمال ہونے والے اس پھل پرتحقیی تجربات کیے ہیں۔جس سے پتھری کےاخراج کے حوصلہ بخش نتائج ملے ہیں۔سبز سیب کے فریش جوس سے بھی پتھری نکلنے کے شواہد موجود ہیں۔ یسے تو بہت سے فوائد ہیں مگر گردے کی پتھری کے بہترین اور سستے علاج کے لئے خربوزے کا 2 انچ کا چھلکا اور ایک چمچہ گروکرلیں، ان کو ایک گلاس پانی میں ملا کر جوش دیں، اس کے بعد چھان کر اسے ٹھنڈا کرکے ایک گلاس صبح اور ایک گلاس شام پئیں۔ پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں، جس سے گردے کی پتھری ریزہ ریزہ ہوکر نکل جائے گی۔ نرم پتے مولی کے جس قدر آپ کھا سکیں کھاتے رہیں اس عمل سے بیس دن میں پیشاب کے راستے پتھری خارج ہو جاتی ہے گردہ مثانہ کی ریت اور کنکر کیلئے اسراری نسخہ :۔ آم کے سبز پتے سایہ میں خشک کر کے سفوف بنا لیں اور بقدر چھ ماشہ باسی پانی سے روزانہ ایک دفعہ استعمال کریں پندرہ بیس روز میں ریت اور کنکر رفع ہو جائے گی ۔ Kidney disease, gallstones and homeopathic remedies ?What is a stone In the human body, two kidneys are located on either side of the spine, just below the ribs in the abdomen.  They are about the size of a fist.  Kidneys are very important for human health and life.  The function of the kidneys is to remove waste, harmful, and excess substances from the body. The kidneys maintain a balance of water and salts in the body, such as the amount of calcium, potassium and phosphorus in the body, as well as water and other salts.  To the extent that it is necessary to stay in the body, its deficiency and excess can lead to many diseases, man cannot survive, the function of the kidneys is to maintain a balance between these substances, salts and water. The kidneys have many such useful hormones for the body.  If these hormones are depleted in the body, then anemia occurs. It is very noticeable that until the kidneys are 80 or 90% destroyed, the patient should be treated before it.  He does not even know that he continues to do his daily work, even if one kidney .becomes dysfunctional, he continues to do another If you experience any of the following symptoms, you should get a check-up from a kidney specialist. Loss of appetite, memory loss, nausea and vomiting, nausea, and fatigue.  Having yellowing of the face, dry skin, frequent urination and obstruction of urination at night, diabetes, low or excessive blood .pressure, etc Useful foods Mango is especially useful for kidney weakness.  Pistachio nuts are beneficial in kidney thinning and weakness.  In addition, almond kernels, walnut kernels and grapes have also been shown to be nutritious.  Turnips, duck greens, radish salt and hang are very useful in salads.  Defective waste often cooks in the kidneys and affects kidney function.  The juice of lemons and oranges causes this waste .to be expelled.  In addition, it stimulates the function of the kidneys Harmful foods Hot spices, hot peppers, eggs, fried fish, beef, prawns, tea, coffee and all hot and dry foods are harmful. Avoid foods that are high in iron, such as meat, rice, corn, etc.  Also, avoid smoking, cola drinks, alcohol, etc. Obesity, sitting for long periods of time, people who do not exercise are more likely to have kidney failure like other diseases.  Drink clean water, do light exercise, drink water during the day, do not drink water immediately after eating, drink two glasses of water an hour before going to bed at night, do not allow constipation, as well as other hygiene principles.  Many diseases can be prevented by taking action. In short, excessive consumption of clean water, abstinence from all kinds .of drugs, balanced diet, control over obesity can prevent this disease to a great extent Kidney diseases Kidney stones Silicea + Mag.Phos 6X Mix Silicea + Magnesia Fos 6x strength and mix it three times a day and suck .without water Berberis vul Q Drink Berberis Q three times daily by dissolving fifteen to twenty drops in one sip of .water Another version of kidney stones Magnesia Phos Mag Phos6X  .1 Calc Flour6X Kali Phos 6X Silicea Silicea 6X .Mix 6 x strength and mix the drops three times a day and suck without water Berberis vul Q Drink Berberis Q three times daily by dissolving fifteen to twenty drops in one sip of .water Kidney pain Aconite + Belladonna 1000 combining both Aconite and Belladonna 1000 strength When pain strikes, use only two doses at an initial interval of ten to fifteen minutes.  Often, by the grace of God, there is immediate relief.  Anyway, one meal a week can be eaten as a precaution.  Suck .ten or fifteen tablets without If someone is in pain, immediately tap the place of the kidney with warm water, lick the salt of radish, .boil the tobacco and tie it to the place of pain and take the patient to the doctor Another version of the kidney Cuprum 30 30 Cuprum  .1 Terribinthina 30 Terribinthina 30 combined three times a day .2 Berberis vul Q Drink Berberis Q three times daily by dissolving fifteen to twenty drops in one sip of .water L Serum 3X One to two drops Allium Serum3X Prara Brava Q Mix ten to fifteen drops of Prara Brava Q three times a day Kidney damage and urinary retention Kali Mure 6X  .1 Nat Mure 6X Kali Phos 6X Silicea Silicea 6X .Mix 6 x strength and mix the drops three times a day and suck without water .Drink Berberis vul Q three times daily by dissolving fifteen to twenty drops in half a cup of water If the kidneys are bad Apis Mellifica 1000 Weekly Apis Mellifica 1000  .1 Black Peacock + Silesia + Black Face + Neem Peacock 6x  .2 Kali Mur + Silicea + Kale Phos + Natrum Mure 6X All four combined three or four times a day .Perebriva 10 drops mixed in water three times a day 3.  Prara Brava Q  .3 Mix one or two drops of L-serum in water thrice a day One kidney is not working L Serum 3X One to two drops Allium Serum3X Pereira breva Q by mixing ten to fifteen drops in water Casticum 200 once daily Casticum 200 Kidney injury, kidney infection, kidney swelling Arnica + Belladonna 1000 A dose of Arnica + Belladnna .1 Mix ten to fifteen drops of Prara Brava Q three times a day  .2 .Drink Berberis vulQ three times daily by dissolving fifteen to twenty drops in one sip of water If No. 1 and No. 2 do not work, then only one dose of No. 3 Silcea 1000 Silcea just one dose  .3 Indigenous treatment Ingredients: With constant use of Fig, stones can be dissolved. For this, use fresh figs or tin packs of .five grains in the morning. This can remove azaleas and urate stones from the sand bunker Ingredients: With constant use of Fig, stones can be dissolved. For this, use fresh or tin packed five seeds of figs in the morning.  Research has been done on this fruit, which has given encouraging results in the removal of stones. There is also evidence of stones being removed from the fresh juice .of green apples There are many benefits to this, but for the best and cheapest treatment for kidney stones, grind a 2- inch melon peel and a teaspoon, mix them in a glass of water and boil it, then filter it, cool it and take a glass in the morning.  And drink a glass in the evening.  Use as much water as possible, which will .break down the kidney stones .Eat as much soft leaf radish as you can. This process removes urinary stones in twenty days Mysterious prescription for kidney bladder sand and gravel:  Dry the green leaves of mango in the shade and make a powder and use it once a day with the same amount of stagnant water. Sand and .gravel will be removed in 15-20 days .Patients with kidney failure .

No comments:

Post a Comment

The Miraculous World of Eyes: A Window to the Soul

Introduction The eyes, often called the windows to the soul, are one of the most fascinating and intricate organs in the human body. These r...