Monday, November 1, 2021

*پراسٹیٹ کا بڑھ جانا*

پروسٹیٹ گلینڈ کی سوزش ورم یا کینسر... - Homoeopathic Doctor | Facebook

 ηij*پراسٹیٹ کا بڑھ جانا*ijη *پراسٹیٹ کا بڑھ جانا* Enlargement Of prostate Gland *سیبل سرو لوٹا Q* Serr Sabal مثانہ خصیوں اور پیشاب کے غدود کی سوزش پیشاب کے غدود کا بڑھ جانا پیشاب کی رکاوٹ راتکو پیشاب کی مسلسل حاجت *Cantharis 3x کینتھرس* پیشاب کی رکاوٹ پیشاب قطرہ قطرہ جلن اور چبھن کے ساتھ آتا ہے *Staphy Sagria 30 سیگیریا سٹیفی* پیشاب قطرہ قطرہ پیشاب کی بار بار حاجت پیشاب کرنے کے بعد جلن ہو۔ *Thuja 30 تھوجا* سوزاک کے بعد پیشاب کے غدود بڑھ جائیں تو یہ دوا مفید ہے *Argentum Nit 30 نائٹ آرجینٹم* پیشاب کی دھار پھٹی ہوئی پیشاب میں جلن کٹن اور نالی میں خارش ہو پیشاب مقدار میں کم گہرے رنگ کا پیشاب کرنے کے بعد قطرے گریں۔ 

No comments:

Post a Comment

The Miraculous World of Eyes: A Window to the Soul

Introduction The eyes, often called the windows to the soul, are one of the most fascinating and intricate organs in the human body. These r...